January 2017

کیا آپ اپنے بچوں کی صحت کے متعلق جانتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے بچے کے لیے کیا صحیح ہے؟ ان سوالات کا جواب دیجیے اور اپنے بچے کی صحت کے متعلق جانیں۔   ویکسین چارٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے [pdf_attachment file=”1″ name=”ویکسین چارٹ پاکستان”]

ولادت کے بعد ڈپریشن کیوں، کیا اور کیسے؟

پوسٹ پارٹم ڈپریشن بچے کی پیدائش کے بعد اداسی یا فکرمندی محسوس کرنا   جب آپ ایک نوزائیدہ بچے کے ساتھ گھر پر ہوں تو اداسی، بہت بوجھے تلے ہونے کا احساس اور نئی اور ڈراؤنی سوچیں پیدا ہونا ہرگز کوئی غیرمعمولی بات نہیں ہے۔ آپ غالبا نڈھال ہو چکی ہیں اور آپ کا جسم ولادت کے بعد بحال ہو رہا ہے اور آپ ایک نیا اور بہت مشکل کام

Concept Mapping

مقصد: تخلیقی ذہانت کی نشو نما، جملے بنانے کی صلاحیت بڑھانا اشیاء: بورڈ، چاک، پین، کاغذ طریقہ: ٹیچر ایک لفظ بولے اور اس کو بورڈ کے درمیان لکھ دے۔ اب بچوں سے کہے کہ وہ اس لفظ کو پڑھ کر جو لفظ ذہن میں آتا ہے وہ بولیں۔ اب ٹیچر اس لفظ کے جواب میں آنے والے جوابات کو اس طرح لکھے کہ ایک concept سے متعلقہ الفاظ ایک لڑی

بچوں کو"ناں" کہنا سیکھیں

بچوں کو ڈسپلن سیکھانا کافی مشکل کام ہے۔ کبھی کبھار یہ عمل کافی تکلیف دہ بھی ثابت ہوتا ہے۔ کیونکہ جب بچے اداس اور غضبناک ہوں تو والدین خوش کیسے رہ سکتے ہیں، اسی طرح بچے بھی ناخوش رہیں گے۔ اگر بچوں کو غلط طریقے سے کسی چیز سے منع کیا جائے تو یہ رویہ دیرپا نقصانات کا باعث بن سکتاہے لیکن اگر اسے صحیح طریقے سے کیا جائے تو

میرا دین اسلام - لیول 1 : تعارف

موجودہ دور پوسٹ ماڈرنزم کا ایک ایسا دور ہے جہاں ایک طبقہ معاشرے کو بے خدا اور بے دین دیکھنا چاہتا ہے تو دوسری جانب ایک وہ مذہب پرست طبقہ ہے جو انتہائی پسندی اور فرقہ واریت کا علم بردار ہے۔دین سلامتی اسلام کی اصل اور متعدل تعلیمات کا علم بردار طبقہ اس وقت بالکل نایاب اور محدود ہے۔ انتہاء پسند فکری رجحانات کی کشمکش کی وجہ سے آج بچوں

حمل کے دوران ورزشیں

یہ تصور انتہائی غلط ہے کہ حمل ایک کڑی آزمائش ہے جس سے گزرتے ہوئے عورت اپنی جسمانی خوبصورتی، اپنی کشش، اپنے خدوخال اور بدن کا تناسب کھو بیٹھتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کا بھدا پن محض لاعلمی، کاہلی اور غلط خوراک کا نتیجہ ہوتا ہے۔ اگر کوئی عورت حمل کے بعد مناسب اور متوازن خوراک پر توجہ دیتی ہے باقاعدگی سے ورزش کرتی ہے اور زچگی کے

حمل کے دوران سات پریشان کن علامتیں

حمل  ایک بہت پچیدہ عمل ہے۔ زرا سے بے احتیاطی  خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔  آپ کو یہاں ان  سات علامتوں کے بارے میں بتاتے ہیں   جو کسی سیریس مسئلے  کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ان صورتوں میں فوراً اپنے  ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ پیٹ کی نچلے حصے میں درد مسلسل رہنا یہ Uterus  میں کسی مسئلے اور خرابی کی علامت ہے جو کہ  آگے چل کر miscarriage کا باعث بن سکتی

بچوں میں بڑھتا ہوا موٹاپا – ایک المیہ

والدین کس طرح اپنے ماحول کو بہتر بنا کر بچوں میں بڑھتے موٹاپے پر قابو پا سکتے ہیں۔ پچھلے کچھ سالوں سے  بچوں میں موٹاپے کی شرح میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے۔اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو  یہ آئیندہ آنے والے سالو ں میں ایک بہت بڑا      سنجیدہ  مسئلہ بن جائے گا۔ یہ ایک ایسا وبائی مرض بن گیا ہے جس نے دنیا کے ہر کونے میں

راجا رانی کی کہانی

صوفی تبسمؔ آؤ بچو سنو کہانی ایک تھا راجا ایک تھی رانی دونوں اک دن شہر میں آئے شہر سے اک اک گڑیا لائے راجہ کی گڑیا تھی دبلی رانی کی گڑیا تھی موٹی راجہ کی گڑیا تھی لمبی رانی کی گڑیا تھی چھوٹی راجا بولا میری گڑیا میری گڑیا بڑی سیانی گڑیاؤں میں جیسے رانی رانی بولی “میری گڑیا” میری گڑیا کے کیا کہنے اچھے اچھے گہنے پہنے راجا بولا “میری گڑیا” میری گڑیا بین بجائے میٹھے میٹھے گانے گائے رانی بولی “میری گڑیا” میری گڑیا ناچ دکھائے اچھلے کودے شور مچائے دونوں میں بس ہوئی لڑائی دونوں نے کی ہاتھاپائی رانی بولی سن مری بات میری گڑیا کے دو ہات ایک سے کھائے دال چپاتی ایک سے کھائے ساگ اور پات راجا بولا بس چپ کر میری گڑیا کے دو سر جیسے چڑیا کے دو پر ایک ادھر اور ایک ادھر رانی بولی ہوں ہوں ہوں میری گڑیا کے دو موں ایک سے کھائے گرم پکوڑے ایک سے بولے سوں سوں سوں اتنے میں اک بڑھیا مائی دوڑی دوڑی اندر آئی آتے ہی اک ڈانٹ پلائی کیا ہے جھگڑا کیا ہے لڑائی یہ بھی گڑیا وہ بھی گڑیا یہ بھی سیانی وہ بھی سیانی تو ہے راجا تو ہے رانی ختم کرو یہ رام کہانی یہ نظم بمع مشقی سوالات (study plan) کے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کیجیے۔ [pdf_attachment file=”1″ name=”راجا رانی کی کہانی”]