اردو لکھائی سلسلہ سبق 2

اردو لکھائی سلسلہ سبق 2

یوں تو بازار میں بہت سی کتب میسر ہیں جو بچوں میں اردو لکھائی میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جو میسر ہیں وہ یا تو بنیادی لیول تک کی ہیں یا بہت مہنگی ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر بھی ہمیں اردو کا کوئی خاص مواد نہیں ملتا کہ مائیں گھر میں ہی بچوں کو اردو لکھائی کی مشق کراسکیں۔ اسی مقصد کے تحت پاکستان پیرنٹنگ نے یہ مفت اردو لکھائی ورک شیٹس تخلیق کی ہیں تاکہ ہر کوئی اس سے مستفید ہوسکے۔ اسی سلسلے کے تحت ہماری ویب سائٹ پر ہفتہ وار ورک شیٹس متعارف کرائی جائیں گی جو بتدریج ایڈوانس لیول تک بچوں کو لے کر جائیں۔
نیچے اردو لکھائی سلسلہ لیول1 کے سبق نمبر 2 کی ورک شیٹس اٹیچ ہیں۔ آپ چاہیں تو ان کا پرنٹ نکلوا لیجیے اور بچوں کو گھر میں ہی اس کی مشق کرایے۔

اردو لکھائی سلسلہ سبق 2


فائلز ڈواؤن لوڈ کرنے کے لیے فائلز کے نام پر کلک کیجیے:

[pdf_attachment file=”1″ name=”ب کی مشق”]

[pdf_attachment file=”2″ name=”پ کی مشق”]

[pdf_attachment file=”3″ name=”ت کی مشق”]

[pdf_attachment file=”4″ name=”ٹ کی مشق”]

[pdf_attachment file=”5″ name=”ث کی مشق”]

1 Comment


  1. Only, then it can be directed at the small kids, to offer freedom from varied varieties of diseases.
    Having other things or obstacles nearby will disturb your kid and ask him to get them instead, which may cause him being affected by accidents and slips.

    Her chiropractor performed low amplitude, high velocity manipulation over the 3 spinal locations and
    almost 1.

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *