July 2017

مرضِ  عشق سے نجات کیسے حاصل کریں؟

محبت کی کئی اقسام ہیں۔ اس میں سب سے اہم قسم مرداور عورت کی محبت ہے۔ اللہ تعالی نے یہ محبت اس لیے رکھی تاکہ انسان کی نسل چلتی رہے اور ساتھ ہی اس کی آزمائش بھی ہوتی رہے۔ محبت بالکل بھوک کی مانند ہے ۔ جس طرح بھوک ہمیں اپنے جسم میں انرجی کی کمی کا علم دیتی ہے، اسی طرح محبت کے حصول کی خواہش بھی ہمیں اپنی