madiha

ایک حد تک اپنے بچوں سے امیدیں اور توقعات رکھنا صحیح ہے لیکن اس سے پہلے اپنے آپ کو بدلیے۔ جیسا آپ اپنے بچوں کو دیکھنا چاہتے ہیں پہلے وہ خود بنیے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ جھوٹ نہ بولے تو پہلے آپ خود جھوٹ بولنا چھوڑیے۔ یہ ہی مثبت تربیت ہے۔      

دوران حمل قے سے نبٹنے کے چھ کارآمد طریقے

حمل کے دوران سے عام مسئلہ متلی یا قے آنے کا ہے۔ بہت سی خوش قسمت خواتین ایسی بھی ہوتی ہیں جن کو یہ بالکل بھی محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن عموماً پہلے دو تین مہینے میں صبح کو بیدار ہونے کے بعد زیادہ تر عورتوں کا جی متلاتا ہے جسے Morning Sickness کہتے ہیں۔ بستر سے اٹھنے کے بعد طبعیت سنبھل جاتی ہے۔لیکن بعض حالات میں مستقل عذاب بن جاتی

اردو لکھائی سلسلہ - لیول ۱:  سبق ۱

یوں تو بازار میں بہت سی کتب  میسر ہیں جو بچوں میں اردو لکھائی میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جو میسر ہیں وہ یا تو بنیادی لیول تک کی ہیں یا بہت مہنگی ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر بھی ہمیں اردو کا کوئی خاص مواد نہیں ملتا کہ مائیں گھر میں ہی بچوں کو خوش خطی کی مشق کراسکیں۔ اسی مقصد کے تحت پاکستان پیرنٹنگ نے یہ مفت