دوران حمل قے سے نبٹنے کے چھ کارآمد طریقے
حمل کے دوران سے عام مسئلہ متلی یا قے آنے کا ہے۔ بہت سی خوش قسمت خواتین ایسی بھی ہوتی ہیں جن کو یہ بالکل بھی محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن عموماً پہلے دو تین مہینے میں صبح کو بیدار ہونے کے بعد زیادہ تر عورتوں کا جی متلاتا ہے جسے Morning Sickness کہتے ہیں۔ بستر سے اٹھنے کے بعد طبعیت سنبھل جاتی ہے۔لیکن بعض حالات میں مستقل عذاب بن جاتی