مشکل مسائل پر گفتگو

بچوں کا جنسی استحصال اور والدین کا کردار

فلموں ڈراموں سے، کسی کتاب سے، کسی سنی سنائی سے بہرحال آج کے والدین پر یہ حقیقت تو اچھی طرح واضح ہوچکی ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات اس گھٹن زدہ معاشرے میں عام ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنا شعور ہی کافی ہے یا آگے بڑھ کر کوئی قدم اٹھانا ہو گا؟ کیا والدین واقعی اپنے بچوں کو اس صورتحال سے نبٹنے کے لئے