ٹین ایج

بچوں کو سیل فون دینے کا درست وقت

“مجھے بھی ایک فون چاہیے، میرے سب دوستوں کے پاس ہے۔” یہ وہ جملہ ہے جو  آجکل تقریباً سب ہی والدین کو سننے کو مل رہا ہے ، خاص کر جب ان کا بچہ دس بارہ سال  کی عمر تک پہنچ جاتا ہے۔  بچوں کا نظریہ یہ ہوتا ہے کہ اگر ان کے پاس موبائل نہ ہوا اور وہ اپنے دوستوں سے میسج اور بات نہیں کر پائے گا تو