اچھا بچہ
رضا الرّحمن عاکف سنبھلی صبح سویرے ٹائم پر ہی آ جاتا ہوں میں اسکول ہر دن اپنا کام ہوں کرتا کبھی نہ کرتا اس میں بھول سب بچوں سے پیار ہوں کرتا یہ ہے میرا ایک اصول اچھا بچہ کہتے مجھ کو میں ہوں سب کی آنکھ کا پھول مکمل نظم بمع اسٹڈی پلان کے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کیجیے۔ [pdf_attachment file=”1″ name=”اچھا بچہ اسٹڈی پلان”]