Straws سےانسانی ڈھانچہ بنایے
اگر آپ کے بچے کو سائنس میں خاص انٹرسٹ ہے تو یہ ایکٹویٹی یقیناً اس کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔ ایک تو اس سے وہ انسانی skeleton کے بارے میں جان سکے گا نیز اس کا سائنس میں انٹرسٹ مزید بڑھے گا۔ درکار اشیاء: کالا چارٹ پیپر پلاسٹک کے straws قینچی گوند non-toxic glue سفید چاک طریقہ کار: Straws کو انسانی ڈھانچے کے مطابق مختلف چھوٹی بڑی شکلوں