حمل میں دوگنا خوراک حقیقت یا خام خیالی
عورتوں میں یہ خیال عام ہے کہ حاملہ کو دوگنی خوراک کھانی چاہیے ایک اپنے حصے کی اور ایک بچے کے حصے کی۔دوسری طرف کچھ عورتوں کہتی ہیں کہ اگر حاملہ زیادہ کھائے گی تو بچہ بہت موٹا ہوجائے گا اور پیدائش کے وقت سخت تکلیف ہوگی۔ یہ باتیں لاعلمی اور جہالت پر مبنی ہیں۔ بچے کو ماں کے خون کے ذریعے سیال غذا پہنچتی ہے اور خوارک کی کمی