قے

دوران حمل قے سے نبٹنے کے چھ کارآمد طریقے

حمل کے دوران سے عام مسئلہ متلی یا قے آنے کا ہے۔ بہت سی خوش قسمت خواتین ایسی بھی ہوتی ہیں جن کو یہ بالکل بھی محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن عموماً پہلے دو تین مہینے میں صبح کو بیدار ہونے کے بعد زیادہ تر عورتوں کا جی متلاتا ہے جسے Morning Sickness کہتے ہیں۔ بستر سے اٹھنے کے بعد طبعیت سنبھل جاتی ہے۔لیکن بعض حالات میں مستقل عذاب بن جاتی

حمل کی علامات

حمل کی بہت سے علامتیں ہیں۔ ان میں سے کچھ تو کافی واضح ہوتی ہیں جو ماں خود ہی معلوم کر لیتی ہے۔ جبکہ مکمل تصدیق کے لیے پریگنینسی ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ یہ علامتیں نیچے دئیے گئے چارٹ میں دیکھی جاسکتی ہیں۔