اردو لکھائی سلسلہ سبق 2
یوں تو بازار میں بہت سی کتب میسر ہیں جو بچوں میں اردو لکھائی میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جو میسر ہیں وہ یا تو بنیادی لیول تک کی ہیں یا بہت مہنگی ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر بھی ہمیں اردو کا کوئی خاص مواد نہیں ملتا کہ مائیں گھر میں ہی بچوں کو اردو لکھائی کی مشق کراسکیں۔ اسی مقصد کے تحت پاکستان پیرنٹنگ نے یہ مفت