حمل کے دوران ورزشیں
یہ تصور انتہائی غلط ہے کہ حمل ایک کڑی آزمائش ہے جس سے گزرتے ہوئے عورت اپنی جسمانی خوبصورتی، اپنی کشش، اپنے خدوخال اور بدن کا تناسب کھو بیٹھتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کا بھدا پن محض لاعلمی، کاہلی اور غلط خوراک کا نتیجہ ہوتا ہے۔ اگر کوئی عورت حمل کے بعد مناسب اور متوازن خوراک پر توجہ دیتی ہے باقاعدگی سے ورزش کرتی ہے اور زچگی کے