activities

STEM/STEAM کیا ہے ؟

آج کل STEM یا STEAM لفظ بہت زیادہ سننے کو مل رہا ہے۔ کہیں اس سے متعلقہ ایکٹویٹیز ہورہی ہیں تو کہیں ورک شوپ۔ پچھلا کچھ عرصہ میں بھی حیران رہی کہ آخر یہ نئی بلا کیا ہے ۔ لیکن کچھ تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ نہیں یہ کوئی بلانہیں بلکہ یہ تو ہمارے موجودہ تعلیمی نظام کا الٹ ہے۔ جہاں رٹا سسٹم نے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو

Straws سےانسانی ڈھانچہ بنایے

اگر آپ کے بچے کو سائنس میں خاص انٹرسٹ ہے تو یہ ایکٹویٹی یقیناً اس کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔ ایک تو اس سے وہ انسانی skeleton کے بارے میں جان سکے گا نیز اس کا سائنس میں انٹرسٹ مزید بڑھے گا۔ درکار اشیاء: کالا چارٹ پیپر پلاسٹک کے straws قینچی گوند non-toxic glue سفید چاک طریقہ کار: Straws کو انسانی ڈھانچے کے مطابق مختلف چھوٹی بڑی شکلوں

Concept Mapping

مقصد: تخلیقی ذہانت کی نشو نما، جملے بنانے کی صلاحیت بڑھانا اشیاء: بورڈ، چاک، پین، کاغذ طریقہ: ٹیچر ایک لفظ بولے اور اس کو بورڈ کے درمیان لکھ دے۔ اب بچوں سے کہے کہ وہ اس لفظ کو پڑھ کر جو لفظ ذہن میں آتا ہے وہ بولیں۔ اب ٹیچر اس لفظ کے جواب میں آنے والے جوابات کو اس طرح لکھے کہ ایک concept سے متعلقہ الفاظ ایک لڑی