اسلامی پرورش کے اصول
ہم کسی بھی معاشرے میں رہتے ہوں، ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے بچوں میں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم و تربیت کا بھی اہتمام کریں۔ اس لیے ہم انہیں قرآن پڑھواتے اور نماز یاد کرواتے ہیں۔ لیکن بحیثیت والدین ہمیں اپنے بچوں کو کیا دیں کہ وہ اسلام کی اہمیت کو سمجھیں اور اپنے مسلمان ہونے پر فخر کریں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ والدین کی