free urdu worksheets

میرا دین اسلام لیول ۱سبق۲:اللہ خالق

میرا دین اسلام لیول 1 کے سبق 2 : اللہ:خالق کہ ساتھ حاضر خدمت ہوں۔ امید ہے کہ اس سے آپ اور آپ کے بچے مستفید ہوں گے۔ آپ چاہیں تو اس کا پرنٹ نکلوالیجیے اور بچے کو حل کرنے کے لیے دیں یا کمپیوٹر پر حل کرادیجیے۔ مشکل باتیں ان کو سمجھاتے جائیں۔ آپ چاہیں تو اپنے بچے کی پروگریس کمنٹس میں ہم سے شئیر کر سکتے ہیں۔ اس

اچھا بچہ

رضا الرّحمن عاکف سنبھلی صبح سویرے ٹائم پر ہی آ جاتا ہوں میں اسکول ہر دن اپنا کام ہوں کرتا کبھی نہ کرتا اس میں بھول سب بچوں سے پیار ہوں کرتا یہ ہے میرا ایک اصول اچھا بچہ کہتے مجھ کو میں ہوں سب کی آنکھ کا پھول مکمل نظم بمع اسٹڈی پلان کے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کیجیے۔ [pdf_attachment file=”1″ name=”اچھا بچہ اسٹڈی پلان”]

میرا دین اسلام - لیول 1 : تعارف

موجودہ دور پوسٹ ماڈرنزم کا ایک ایسا دور ہے جہاں ایک طبقہ معاشرے کو بے خدا اور بے دین دیکھنا چاہتا ہے تو دوسری جانب ایک وہ مذہب پرست طبقہ ہے جو انتہائی پسندی اور فرقہ واریت کا علم بردار ہے۔دین سلامتی اسلام کی اصل اور متعدل تعلیمات کا علم بردار طبقہ اس وقت بالکل نایاب اور محدود ہے۔ انتہاء پسند فکری رجحانات کی کشمکش کی وجہ سے آج بچوں

اردو لکھائی سلسلہ - لیول ۱:  سبق ۱

یوں تو بازار میں بہت سی کتب  میسر ہیں جو بچوں میں اردو لکھائی میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جو میسر ہیں وہ یا تو بنیادی لیول تک کی ہیں یا بہت مہنگی ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر بھی ہمیں اردو کا کوئی خاص مواد نہیں ملتا کہ مائیں گھر میں ہی بچوں کو خوش خطی کی مشق کراسکیں۔ اسی مقصد کے تحت پاکستان پیرنٹنگ نے یہ مفت