STEM/STEAM کیا ہے ؟
آج کل STEM یا STEAM لفظ بہت زیادہ سننے کو مل رہا ہے۔ کہیں اس سے متعلقہ ایکٹویٹیز ہورہی ہیں تو کہیں ورک شوپ۔ پچھلا کچھ عرصہ میں بھی حیران رہی کہ آخر یہ نئی بلا کیا ہے ۔ لیکن کچھ تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ نہیں یہ کوئی بلانہیں بلکہ یہ تو ہمارے موجودہ تعلیمی نظام کا الٹ ہے۔ جہاں رٹا سسٹم نے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو