stem

STEM/STEAM کیا ہے ؟

آج کل STEM یا STEAM لفظ بہت زیادہ سننے کو مل رہا ہے۔ کہیں اس سے متعلقہ ایکٹویٹیز ہورہی ہیں تو کہیں ورک شوپ۔ پچھلا کچھ عرصہ میں بھی حیران رہی کہ آخر یہ نئی بلا کیا ہے ۔ لیکن کچھ تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ نہیں یہ کوئی بلانہیں بلکہ یہ تو ہمارے موجودہ تعلیمی نظام کا الٹ ہے۔ جہاں رٹا سسٹم نے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو

پانی کی تھیلی میں دورِ آب

جو STEM ایکٹوٹی ہم کرنے جا رہے ہیں اس سے بچوں کو دور ِ آب Water cycle کے متعلق سمجھانا بہت آسان ہو جائے گا۔ یہ ایکٹوٹی نہایت آسان ہے اور بچوں کو دنوں تک مصروف رکھ سکتی ہے۔ درکار اشیاء • ایک پلاسٹک کی تھیلی Ziploc Bag • کالا مارکر • پانی ¼ کپ • نیلا کھانے کا رنگ food colorذرا سا • چپکانے کے لیے ٹیپ طریقہ کار