urdu writing

میرا دین اسلام لیول 1سبق3 اسلام کے پانچ ستون

میرا دین اسلام لیول 1 کے سبق 3 : ”اسلام کے پانچ ستون” کہ ساتھ حاضر خدمت ہوں۔ امید ہے کہ اس سے آپ اور آپ کے بچے مستفید ہوں گے۔ آپ چاہیں تو اس کا پرنٹ نکلوالیجیے اور بچے کو حل کرنے کے لیے دیں یا کمپیوٹر پر حل کرادیجیے۔ مشکل باتیں ان کو سمجھاتے جائیں۔ آپ چاہیں تو اپنے بچے کی پروگریس کمنٹس میں ہم سے شئیر کر

اردو لکھائی سلسلہ سبق 2

یوں تو بازار میں بہت سی کتب میسر ہیں جو بچوں میں اردو لکھائی میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جو میسر ہیں وہ یا تو بنیادی لیول تک کی ہیں یا بہت مہنگی ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر بھی ہمیں اردو کا کوئی خاص مواد نہیں ملتا کہ مائیں گھر میں ہی بچوں کو اردو لکھائی کی مشق کراسکیں۔ اسی مقصد کے تحت پاکستان پیرنٹنگ نے یہ مفت

راجا رانی کی کہانی

صوفی تبسمؔ آؤ بچو سنو کہانی ایک تھا راجا ایک تھی رانی دونوں اک دن شہر میں آئے شہر سے اک اک گڑیا لائے راجہ کی گڑیا تھی دبلی رانی کی گڑیا تھی موٹی راجہ کی گڑیا تھی لمبی رانی کی گڑیا تھی چھوٹی راجا بولا میری گڑیا میری گڑیا بڑی سیانی گڑیاؤں میں جیسے رانی رانی بولی “میری گڑیا” میری گڑیا کے کیا کہنے اچھے اچھے گہنے پہنے راجا بولا “میری گڑیا” میری گڑیا بین بجائے میٹھے میٹھے گانے گائے رانی بولی “میری گڑیا” میری گڑیا ناچ دکھائے اچھلے کودے شور مچائے دونوں میں بس ہوئی لڑائی دونوں نے کی ہاتھاپائی رانی بولی سن مری بات میری گڑیا کے دو ہات ایک سے کھائے دال چپاتی ایک سے کھائے ساگ اور پات راجا بولا بس چپ کر میری گڑیا کے دو سر جیسے چڑیا کے دو پر ایک ادھر اور ایک ادھر رانی بولی ہوں ہوں ہوں میری گڑیا کے دو موں ایک سے کھائے گرم پکوڑے ایک سے بولے سوں سوں سوں اتنے میں اک بڑھیا مائی دوڑی دوڑی اندر آئی آتے ہی اک ڈانٹ پلائی کیا ہے جھگڑا کیا ہے لڑائی یہ بھی گڑیا وہ بھی گڑیا یہ بھی سیانی وہ بھی سیانی تو ہے راجا تو ہے رانی ختم کرو یہ رام کہانی یہ نظم بمع مشقی سوالات (study plan) کے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کیجیے۔ [pdf_attachment file=”1″ name=”راجا رانی کی کہانی”]

اردو لکھائی سلسلہ - لیول ۱:  سبق ۱

یوں تو بازار میں بہت سی کتب  میسر ہیں جو بچوں میں اردو لکھائی میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جو میسر ہیں وہ یا تو بنیادی لیول تک کی ہیں یا بہت مہنگی ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر بھی ہمیں اردو کا کوئی خاص مواد نہیں ملتا کہ مائیں گھر میں ہی بچوں کو خوش خطی کی مشق کراسکیں۔ اسی مقصد کے تحت پاکستان پیرنٹنگ نے یہ مفت